میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
جو ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

جو ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

ویب ڈیسک
پیر, ۴ اپریل ۲۰۲۲

شیئر کریں

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ جو ہوا فوج کے ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے نجی ٹی وی سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جو لوگ فوج کو آج کے اقدامات سے جوڑ رہے ہیں وہ جھوٹ بول رہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ جو کچھ ہوا وہ خالصتاًسیاسی عمل تھا،ان اقدامات سے نہ تو ادارے کا کوئی عمل دخل ہے نہ ہی کوئی تعلق۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے اقدامات میں فوج کی رضا مندی شامل ہونے پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایبسولوٹلی ناٹ، ان اقدامات میں فوج کی رضا مندی شامل ہونے پر کوئی صداقت نہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں