میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper

ہمارے بارے میں

روزنامہ جُرات ایک رجحان ساز اخبار ہے۔ اس کی اشاعت کا آغاز 14 فروری 1995 ءکو ہوا۔ اکیس سال کی تاریخ رکھنے والا یہ اخبار1995 میں عبداللہ شاہ کی وزارت اعلیٰ میں سخت آزمائشوں اور بندشوں سے بھی دوچار ہوا۔مگر جرات نے اپنی جرأت مندانہ صحافت پر حاکمانہ رعونت کو قبول نہیں کیا۔ جرأت صحافت کے نئے افق تلاش کرتے ہوئے اپنے وسیع حلقہ قارئین کے ساتھ رائے عامہ کے حلقوں میں نہایت مقبول اخبار ہے۔