میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے جرنیل کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے جرنیل کی ملاقات

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۳ اگست ۲۰۱۷

شیئر کریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اردن سے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف لیفٹننٹ جنرل محمد فریحت کی، ملاقات میں دوطرفہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، محمد فربحت نے دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو سراہا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اردن کے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف سے ملاقات کی، ملاقات میں خطے کی سیکورٹی دوطرفہ تعاون باہمی سیکورٹی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا، اردن کے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں