میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ممبئی،بالی ووڈ اداکار راج کمار راؤ کی فلم نیوٹن کی ریلیز 22 ستمبر تک ملتوی کردی گئی

ممبئی،بالی ووڈ اداکار راج کمار راؤ کی فلم نیوٹن کی ریلیز 22 ستمبر تک ملتوی کردی گئی

منتظم
اتوار, ۲۰ اگست ۲۰۱۷

شیئر کریں

بالی ووڈ اداکار راج کمار راؤ کی فلم نیوٹن کی ریلیز 22 ستمبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امت ماسرکار کی زیر ہدایت بننے والی فلم 18 اگست کو ریلیز کی جانی تھی،پرڈکشن ہاس نے فلم کی نئی تاریخ کا اعلان ٹوئٹرپر کیا۔فلم کے پروڈیوسر ز نے فلم کا نیا ٹیزر بھی جاری کردیا جس میں راج کمار کو ایک نئے بھرتی ہونے والے سرکاری کلرک کے روپ میں دیکھا جاسکے گا۔یہ فلم ہدایت کاراورپروڈیوسر آنند ایل رائے کی جانب سے پیش کی جارہی ہے۔فلم میں اداکارپنکج تراپاٹھی اور اداکارہ انجلی پاٹل کو بھی مرکزی کرداروں میں دیکھا جا سکے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں