میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
انتہا پسندوں کے ڈر کی وجہ سے فواد خان فلم ’’دھڑکن 2‘‘ سے الگ

انتہا پسندوں کے ڈر کی وجہ سے فواد خان فلم ’’دھڑکن 2‘‘ سے الگ

منتظم
منگل, ۴ اپریل ۲۰۱۷

شیئر کریں


ممبئی(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکار اور چاکلیٹی ہیرو فواد خان کو بھارتی فلم’’ دھڑکن 2 ‘‘کی کاسٹ سے باہر کردیا گیا ہے ان کی جگہ معروف ماڈل روہیت کو کاسٹ کیا جائے گا۔ متعصب بھارتی حکومت کی نقش قدم پر چلتی بھارتی فلم انڈسٹری کی تنگ نظری نے فن اور فنکار کو بھی نہیں بخشا جس کی تازہ مثال دھڑکن 2 کی کاسٹ میں سے پاکستانی اداکار اور چاکلیٹی ہیرو فواد خان کو باہر کردینا ہے۔ واضح رہے کہ فواد خان کی جگہ اب نئے ابھرتے ماڈل اور اداکار روہیت کھنڈیلوال کو کاسٹ کرلیا گیا ہے جو اس سے قبل مسٹر انڈیا کا اعزاز بھی اپنے نام کر چکے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں