میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
15ہزار روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی3جولائی کو ہو گی

15ہزار روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی3جولائی کو ہو گی

منتظم
هفته, ۱۷ جون ۲۰۱۷

شیئر کریں


لاہور(ویب ڈیسک)15ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3جولائی کو مظفر آباد میں منعقد ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام تین کروڑ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میںایک کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں1لاکھ85ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں