میگزین

Magazine
تازہ ترین : ایک سو چورانوے سالہ کچھوے کی طویل العمری اور حیاتیاتی خصوصیات نے سائنسدانوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا لی بھارت میں مذہبی اقلیتوں سے امتیازی سلوک، امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات امریکا کو پچاس بحری جہازوں پر سائبر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کا شبہ ایف بی آر نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے ریٹرن فارم میں تبدیلی کر دی سیف سٹی کیمروں کی تکنیکی غلطی کی وجہ سے شہری کو انوکھا چالان موصول کوئی ایک جماعت نئے صوبوں کے قیام کو روک نہیں سکتی، یہ پورے پاکستان کا مسئلہ ہے، طارق فضل چوہدری امریکا نے جدید چپس چین منتقل کرنے کے الزام میں اے آئی کمپنی کو بلیک لسٹ کر دیا سعودی شہزادہ سعود بن عبدالعزیز بن ناصر بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے جینسن ہوانگ کی دوبارہ سی ای او تعیناتی، امریکی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کراچی میں 607 گراں فروشوں پر 24 لاکھ 59 ہزار روپے سے زائد جرمانہ، 4 گرفتار،21 دکانیں سیل

ای پیج

e-Paper
حماس کی فلسطین کے لئے قربانیاں بے مثال ہیں،مولانا فضل الرحمن

حماس کی فلسطین کے لئے قربانیاں بے مثال ہیں،مولانا فضل الرحمن

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۵ دسمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی جدوجہد آزادی میں ان کے شانہ بشانہ ہیں۔مولانا فضل الرحمن نے حماس کے یوم تاسیس پر تہنیتی پیغام میں کہا کہ حماس کی فلسطین کی آزادی کے لئے دی گئی قربانیاں بے مثال ہیں، فلسطینیوں کی جدوجہد آزادی میں ان کے شانہ بشانہ ہیں۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اسرائیل آج فلسطین میں انسانی حقوق پامال کررہا ہے لیکن عالمی برادری خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہی ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ تنظیم تعاون اسلامی (او آئی سی) اپنا کردار ادا کرے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں