میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سیف سٹی کیمروں کی تکنیکی غلطی کی وجہ سے شہری کو انوکھا چالان موصول

سیف سٹی کیمروں کی تکنیکی غلطی کی وجہ سے شہری کو انوکھا چالان موصول

جرات ڈیسک
منگل, ۲۴ نومبر ۲۰۲۶

شیئر کریں

سیف سٹی کیمروں نے پیدل چلنے والی خاتون کو گاڑی ظاہر کر کے پانچ ہزار کا چالان بھجوا دیا

 

لاہور میں سیف سٹی کیمروں کی مبینہ تکنیکی غلطی کے باعث ایک شہری کو انوکھا چالان بھیج دیا گیا۔ کیمروں نے سڑک پر پیدل چلنے والی خاتون کو گاڑی ظاہر کرتے ہوئے ون وے کی خلاف ورزی پر 5 ہزار روپے جرمانے کا چالان ارسال کر دیا۔ چالان سڑک سے گزرنے والی ایک گاڑی کی نمبر پلیٹ پر جاری کیا گیا جو ڈاکٹر وقاص کی گاڑی کی تھی۔ یہ واقعہ فیصل ٹائون میں سینٹرل فلیٹس کے سگنل پر پیش آیا۔ حکام کے مطابق سسٹم کی غلطی سے چالان جاری ہوا تھا جس کی بعد ازاں درستگی کر دی گئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں