میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
علی زیدی کی گرفتاری پر کارکنوں کا تھانے کے باہر احتجاج

علی زیدی کی گرفتاری پر کارکنوں کا تھانے کے باہر احتجاج

ویب ڈیسک
هفته, ۱۵ اپریل ۲۰۲۳

شیئر کریں

تحریک انصاف کے صوبائی صدر علی زیدی کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے ابراہیم حیدری تھانے کے باہر احتجاج کیا۔پر امن احتجاج میں پی ٹی آئی کراچی کے عہدیداروں اور کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، مظاہرین نے سندھ حکومت کیخلاف نعرے بازی کی اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔مظاہرین نے کہا کہ علی زیدی پر دائر جعلی مقدمہ حکومت کی بدنیتی، فرعونیت کی زندہ مثال ہے، پی ٹی آئی رہنما کی ہائی تک پر امن احتجاج جاری رہے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں