میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نگران حکومت نے پی ایس ایل کے میڈیا رائٹس بڈنگ کرنے کی اجازت دے دی

نگران حکومت نے پی ایس ایل کے میڈیا رائٹس بڈنگ کرنے کی اجازت دے دی

جرات ڈیسک
بدھ, ۳ جنوری ۲۰۲۴

شیئر کریں

نگران وفاقی حکومت کا پاکستان سپر لیگ 9 بارے اہم فیصلہ، آئندہ ماہ سے شروع ہونیوالے پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کیلئے میڈیا رائٹس بڈنگ کرنے کی اجازت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل میڈیا رائٹس کی بڈنگ کرنے کیلئے نگران حکومت سے اجازت مانگی تھی جس پر وزارت بین الصوبائی رابطہ نے پی سی بی کے پیٹرن انچیف اور نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی منظوری کے بعد پی سی بی کو پی ایس ایل میڈیا رائٹس بڈنگ کی اجازت دی۔ واضح رہے کہ حکومت نے پی ایس ایل اور بین الاقوامی کرکٹ میڈیا رائٹس کی فروخت کے لیے بولی دینے کا عمل روک دیا تھا اور بڑے معاہدے سے قبل پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کیلئے حکومتی اجازت لازمی قرار دی تھی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں