میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے، فواد چودھری

وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے، فواد چودھری

جرات ڈیسک
جمعه, ۱ اپریل ۲۰۲۲

شیئر کریں

وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر بیان میں کہا کہ سکیورٹی ایجنسیوں نے رپورٹ دی ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان رپورٹس کے بعد حکومتی فیصلے کے مطابق وزیر اعظم کی سکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں