میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
امریکا اور ایران کے وفود کی ڈیڈ لاک ختم کرنے کی کوششیں

امریکا اور ایران کے وفود کی ڈیڈ لاک ختم کرنے کی کوششیں

جرات ڈیسک
جمعه, ۲۵ ستمبر ۲۰۲۶

شیئر کریں

ڈیل کے تحت ایران آبنائے ہرمز کھولے گا اور امریکا تہران کی اقتصادی ناکہ بندی ختم کریگا، رپورٹ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

امریکا اور ایران کے وفود کی ڈیڈ لاک ختم کرنے کی کوششیں، جنگ ختم کرنے کے لیے مرحلہ وار طریقہ اپنانے پر مذاکرات کیے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ڈیل کے تحت ایران آبنائے ہرمز کھولے گا اور امریکا کی جانب سے ایران کی اقتصادی ناکہ بندی ختم کی جائے گی۔امریکا کے سابق مذاکرات کار ڈینس راس کا کہنا تھا کہ مڈٹرم الیکشنز سے پہلے دونوں ملکوں کے درمیان معاہدہ ہونے کا امکان تیس فیصد ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں