میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
خان یونس میں دوبارہ آپریشن ، ہزاروں لوگ بے گھر

خان یونس میں دوبارہ آپریشن ، ہزاروں لوگ بے گھر

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۸ جولائی ۲۰۲۴

شیئر کریں

اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے غزہ کے کئی علاقوں میں فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں مزید 10فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے خان یونس سمیت متعدد علاقوں میں گھروں کو حملوں کا نشانہ بنایا جس کے باعث ہلاکتیں ہوئیں۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق خان یونس شہر میں اسرائیلی آپریشن دوبارہ شروع ہونے کے بعد گزشتہ 4 دنوں کے درمیان ایک لاکھ 80 ہزار سے سے زائد فلسطینی بے گھر ہوئے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں