میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مسروقہ گاڑیوں کے مالکان سے تاوان لینے کا انکشاف

مسروقہ گاڑیوں کے مالکان سے تاوان لینے کا انکشاف

ویب ڈیسک
منگل, ۳۰ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

کراچی میں چھینی گئی اور مسروقہ گاڑیوں کے مالکان سے تاوان طلب کرنے کا انکشاف ہوا ہے ۔ کار لفٹرز گاڑیاں چوری کرکے مالکان کا فون نمبر حاصل کرتے ہیں۔ جس کے بعد مالکان سے رابطہ کرکے مسروقہ گاڑی کی تصویر اور انجن، چیچس نمبر بھیجا جاتا ہے ۔ اور گاڑی کی واپسی کے لیے رقم کا تقاضا کیا جاتا ہے ۔ متاثرہ شہریوں نے الزام عائد کیا ہے کہ چوروں کا فون نمبر اور لوکیشن دینے کے باوجود اے وی ایل سی کارروائی کرنے سے گریزاں ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں