میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نوازشریف کا آئندہ ہفتے سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ

نوازشریف کا آئندہ ہفتے سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک
پیر, ۶ نومبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے آئندہ ہفتے سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق نوازشریف آئندہ ہفتے سب سے پہلے مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، پارٹی قائد کا دیگر سیاسی جماعتوں کے قائدین سے ملاقاتوں کا شیڈول بھی طے کیا جا رہا ہے۔مسلم لیگ (ن) کے اہم اجلاس میں نوازشریف کے ملک کے چاروں صوبوں کے دوروں کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔لیگی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ نوازشریف 10 نومبر کے بعد ملک بھر میں دوروں کا آغاز کریں گے، سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے نوازشریف کا سیاسی ساتھیوں سے مشاورت کا سلسلہ بھی جاری ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں