میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نواز شریف کے خلاف بنائے جانے والے تمام کیسز فراڈ ہیں، اسحاق ڈار

نواز شریف کے خلاف بنائے جانے والے تمام کیسز فراڈ ہیں، اسحاق ڈار

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۰ اکتوبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف بنائے جانے والے تمام کیسز فراڈ ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ مسلم لیگ ( ن ) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف بنائے گئے تمام کیسز فراڈ ہیں جس کے شواہد عوام کے سامنے آچکے ہیں۔نواز شریف کی حفاظتی ضمانت سے متعلق اسحاق ڈار نے کہا کہ یہ کوئی عجوبہ نہیں، عدالتیں انصاف پر مبنی فیصلے دے رہی ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں