میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اہم تبدیلی ، 95 سال بعد کراچی میں میٹرو پولیٹن کمشنر کا عہدہ بحال

اہم تبدیلی ، 95 سال بعد کراچی میں میٹرو پولیٹن کمشنر کا عہدہ بحال

جرات ڈیسک
بدھ, ۱۸ نومبر ۲۰۲۶

شیئر کریں

میونسپل کمشنرابرار احمد جعفر میٹرو پولیٹن کمشنر ہوں گے

نئے انتظامی یونٹس کی باز گشت کے دوران کراچی کے مقامی حکومتی ڈھانچے میں اہم تبدیلی 95 سال بعد کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن میں میٹرو پولیٹن کمشنر کا عہدہ بحال کردیا گیا۔ قیام پاکستان کے بعد پہلی بار تعیناتی کی گئی۔ ابرار احمد جعفر میٹرو پولیٹن کمشنر ہوں گے جو اس وقت میونسپل کمشنر کے طور پر کام کررہے تھے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں