میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
لگتا ہے سانس لینے کا بھی بل آگیا ہے، جویریہ سعود

لگتا ہے سانس لینے کا بھی بل آگیا ہے، جویریہ سعود

جرات ڈیسک
پیر, ۲۸ اگست ۲۰۲۳

شیئر کریں

نامور اداکارہ جویریہ سعود کا بجلی کے بھاری بھرکم بلوں پر کیا گیا دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ جویریہ سعود نے انسٹا گرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ بجلی کے بل سے متعلق تبصرہ کر رہی ہیں۔ جویرہ سعود کو کہتے سنا جا سکتا ہے کہ اس ماہ جو ہم نے سانس لی ہے اس کا بل بھی آگیا ہے، لگتا ہے اب ہمیں سانس لینا بھی چھوڑنا پڑے گا۔ صارفین نے اداکارہ کی ویڈیو کو اس قدر پسند کیا کہ اسے دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بھی شیئر کیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں