میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کھیلوں کیلئے شاندار خدمات کا اعتراف ،عمران خان کے لیے انٹرنیشنل اسپورٹس پرسینیلٹی ایوارڈ کا اعلان

کھیلوں کیلئے شاندار خدمات کا اعتراف ،عمران خان کے لیے انٹرنیشنل اسپورٹس پرسینیلٹی ایوارڈ کا اعلان

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۴ نومبر ۲۰۲۱

شیئر کریں

وزیر اعظم عمران خان کو کھیلوں کیلئے شاندار خدمات کے اعتراف میں انٹرنیشنل سپورٹس پرسینیلٹی ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایوارڈ کا نام محمد بن راشد المکتوم ہے جو وزیر اعظم عمران خان کو 1992 میں کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے پر دیا جا رہا ہے۔ ایوارڈ دینے کا اعلان گزشتہ روز ڈیپ ڈائیو دبئی میں ایک تقریب کے دوران کیا گیا۔ عمران خان کو آئندہ سال جنوری میں ہونے والی دبئی ایکسپو کے موقع پر یہ ایوارڈ دیا جائے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں