میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مولانا فضل الرحمٰن مشکل وقت میں (ن) لیگ کے ساتھ کھڑے ہوئے،رانا ثنا اللہ

مولانا فضل الرحمٰن مشکل وقت میں (ن) لیگ کے ساتھ کھڑے ہوئے،رانا ثنا اللہ

جرات ڈیسک
جمعه, ۳۰ اکتوبر ۲۰۲۶

شیئر کریں

28 ویں ترمیم جب پارلیمنٹ میں آئے گی تو اس پربحث ہو گی،نجی ٹی وی سے گفتگو

وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن مشکل وقت میں مسلم لیگ( ن) کے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان اس طرح کی صورتِ حال پیدا ہو جاتی ہے، اس میں پریشانی کی بات نہیں، پارٹی میں یہی کوشش ہو گی کہ تلخ کلامی کو روکا جائے۔ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ 28 ویں ترمیم کا مسودہ ابھی تک فائنل نہیں ہوا، 28 ویں ترمیم جب پارلیمنٹ میں آئے گی تو اس پربحث ہو گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں