میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نوجوان امریکی اداکارہ کیلی ہوٹل خطرناک کار حادثے میں چل بسیں

نوجوان امریکی اداکارہ کیلی ہوٹل خطرناک کار حادثے میں چل بسیں

جرات ڈیسک
بدھ, ۲۲ جولائی ۲۰۲۶

شیئر کریں

نوجوان امریکی اداکارہ کیلی ہوٹل خطرناک کار حادثے میں چل بسیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق 18 سالہ کیلی ہوٹل کی اداکاری کو فلم گوڈزیلا ورسز کونگ اور گودزیلا x کونگ: دی نیو ایمپائرمیں بہت زیادہ پسند کیا گیا تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اداکارہ کے والد جوشوا نے بتایا ہے کہ حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد مجھے بیٹی کی لاش کی شناخت کے لیے امریکی ریاست میری لینڈ جانا پڑا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلی ہوٹل حادثے کے بعد اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ابتدائی طور پر اداکارہ کے ساتھ پیش آنے والے حادثے کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں