میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
تھریڈز پر صارفین کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی

تھریڈز پر صارفین کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی

جرات ڈیسک
منگل, ۱۱ جولائی ۲۰۲۳

شیئر کریں

ٹوئٹر کی حریف سوشل میڈیا ایپ تھریڈز پر صارفین کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی۔ پانچ روز میں 10 کروڑ صارفین کے ساتھ تھریڈز نے چیٹ جی پی ٹی کا تیز ترین آن لائن پلیٹ فارم کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تھریڈز کے مالک مارک زکر برگ کا کہنا تھا کہ تھریڈز پر اب تک 10 کروڑ سے زیادہ لوگ سائن اپ کر چکے ہیں۔ واضح رہے کہ ٹوئٹر کے مقابلے میں آنے والی سوشل میڈیا ایپ کو لانچ  کے 7 گھنٹوں بعد ہی ایک کروڑ سے زیادہ لوگوں نے جوائن کر لیا تھا۔ فیس بک کمپنی میٹا کی نئی سوشل میڈیا ایپ تھریڈز 5 جولائی کو لانچ کی گئی تھی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں