میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
خالد مقبول صدیقی کی آفاق احمد سے ملاقات

خالد مقبول صدیقی کی آفاق احمد سے ملاقات

ویب ڈیسک
جمعرات, ۵ جنوری ۲۰۲۳

شیئر کریں

مہاجر قومی موومنٹ ( پاکستان) کے چیئر مین آفاق احمد کی رہائشگاہ پر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں متحدہ قومی موومنٹ کے وفدکی آمد متحدہ وفد کی جانب سے بلدیاتی انتخابات میں لسانیت کی بنیاد پر کی جانے والی حلقہ بندیوں اور مردم شماری میں ہونے والی بد عنونی کے حوالے سے کئے جانے والے احتجاج میں شرکت کی دعوت،آفاق احمد نے کہا کہ کراچی کے مشترکہ مسائل پر جو بھی آواز بلند کریگا اسکے ساتھ کھڑے ہیں، احتجاج میں میری مرکزی قیادت شرکت کریگی،اس شہر اور مہاجر قوم کے بہتر اور روشن مستقبل کیلئے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہنا چاہے۔ آفاق احمد نے خالد مقبول صدیقی سمیت تمام وفد کی آمد کو خو ش آئند قرار دیتے ہوئے کھلے دل سے انکا استقبال کیاجبکہ دونوں کی ماضی کی رنجشوں کو بھلانے اور قوم کا منزل تک پہنچانے کیلئے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھنے کی خواہش کا اظہار۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں