میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نواز شریف کی وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا گیا

نواز شریف کی وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا گیا

جرات ڈیسک
پیر, ۲۳ جنوری ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کی واپسی سے قبل تمام قانونی مشکلات دور کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کی واپسی کے لیے عدالت میں درخواست جمع کروائی جائے گی۔ درخواست میں وطن واپسی پر گرفتار نہ کرنے کی استدعا کی جائے گی۔ ذرائع نے بتایا کہ عدالت سے ریلیف ملتے ہی نواز شریف پاکستان آ جائیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں