میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مالی سال میں کرنٹ سرپلس 1.6 بلین ڈالررہا،عمران خان

مالی سال میں کرنٹ سرپلس 1.6 بلین ڈالررہا،عمران خان

ویب ڈیسک
منگل, ۲۲ دسمبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مالی سال میں اب تک کرنٹ سرپلس 1.6 بلین ڈالررہا،سٹیٹ بینک کے ذخائر3 سال کی بلندترین سطح پرہیں ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر انہوں نے کہا کہ کورونا کے باوجود معیشت سے متعلق اچھی خبرہے ، نومبرمیں کرنٹ اکائونٹ سرپلس 447 ملین ڈالررہا، مالی سال میں اب تک کرنٹ سرپلس 1.6بلین ڈالررہا جب کہ گذشتہ سال اسی ماہ کرنٹ سرپلس خسارہ 1.7ملین ڈالرتھا۔انہوں نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر13بلین ڈالرہیں اوراس طر ح سٹیٹ بینک کے ذخائر3 سال کی بلندترین سطح پرہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں