میگزین

Magazine
تازہ ترین : ایک سو چورانوے سالہ کچھوے کی طویل العمری اور حیاتیاتی خصوصیات نے سائنسدانوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا لی بھارت میں مذہبی اقلیتوں سے امتیازی سلوک، امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات امریکا کو پچاس بحری جہازوں پر سائبر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کا شبہ ایف بی آر نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے ریٹرن فارم میں تبدیلی کر دی سیف سٹی کیمروں کی تکنیکی غلطی کی وجہ سے شہری کو انوکھا چالان موصول کوئی ایک جماعت نئے صوبوں کے قیام کو روک نہیں سکتی، یہ پورے پاکستان کا مسئلہ ہے، طارق فضل چوہدری امریکا نے جدید چپس چین منتقل کرنے کے الزام میں اے آئی کمپنی کو بلیک لسٹ کر دیا سعودی شہزادہ سعود بن عبدالعزیز بن ناصر بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے جینسن ہوانگ کی دوبارہ سی ای او تعیناتی، امریکی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کراچی میں 607 گراں فروشوں پر 24 لاکھ 59 ہزار روپے سے زائد جرمانہ، 4 گرفتار،21 دکانیں سیل

ای پیج

e-Paper
عمر اکمل کیس: سوئٹزرلینڈ میں سماعت کے خلاف پی سی بھی کی درخواست مسترد

عمر اکمل کیس: سوئٹزرلینڈ میں سماعت کے خلاف پی سی بھی کی درخواست مسترد

ویب ڈیسک
هفته, ۲۶ ستمبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ثالثی عدالت برائے کھیل نے عمر اکمل کیس کی سماعت کسی دوسرے ملک میں رکھنے سے انکار کر دیا، پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے اخراجات کی کمی اور لاجسٹک مسائل کے باعث عمر اکمل کیس کی سماعت سوئٹزر لینڈ کے علاوہ کسی قریبی ملک میں رکھنے کی درخواست کی تھی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ اس سے قبل آن لائن سماعت کی بھی درخواست کر چکا ہے جس کے بھی مسترد ہونے کا امکان ہے کیونکہ آن لائن سماعت کے لیے دونوں فریقین کا راضی ہونا لازمی ہے جبکہ کرکٹر عمر اکمل عدالت میں برا ہ راست سماعت کے خواہشمند ہیں ۔کیس کے دونوں فریقین پی سی بی اور عمر اکمل نے نوٹس آف ایکسچینج کا بھی جواب جمع کرا دیا ہے ۔ثالثی عدالت برائے کھیل جلد سماعت کے لیے تاریخ کا اعلان کرے گی ، عمر اکمل نے پابندی میں مزید کمی اور پی سی بی نے سزا میں کمی کے خلاف اپیل دائر کر رکھی ہے ۔واضح رہے کہ عمر اکمل کو اسپاٹ فکسنگ کیس میں 3 برس کی پابندی کی سزا سنائی گئی تھی، جبکہ آزاد ایڈ جیوڈیکٹر جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر نے 36 ماہ کی سزا کو ہمدردانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے 18 ماہ کر دیا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں