میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان میں کورونا کا زیادہ دباؤ جون کے وسط تک سامنے آئیگا، فواد چوہدری

پاکستان میں کورونا کا زیادہ دباؤ جون کے وسط تک سامنے آئیگا، فواد چوہدری

ویب ڈیسک
منگل, ۱۹ مئی ۲۰۲۰

شیئر کریں

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاہے کہ پاکستان میں کرونا کا زیادہ دباؤ جون کے وسط تک سامنے آئیگا۔ پیر کو اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ وزارت سائنس کی ایکسپرٹ کمیٹی نے تین بنیادی نکات پر رائے دی ہے ، پاکستان میں کرونا کا زیادہ دباؤ جون کے وسط تک سامنے آئیگا۔ فواد چوہدری نے کہاکہ اجتماعی مدافعت تصور انتہائی خطرناک ہو سکتا ہے ، اس طرح کی کوئی حکمت عملی ہر گز نہیں اپنانی چاہئے ، تیسری رائے یہ ہے کہ کرونا زکام نہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں