میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
احساس پروگرام کے تحت مستحقین میں 44 ارب سے زائد کی رقم تقسیم

احساس پروگرام کے تحت مستحقین میں 44 ارب سے زائد کی رقم تقسیم

ویب ڈیسک
هفته, ۱۸ اپریل ۲۰۲۰

شیئر کریں

وزیراعظم عمران خان کے احساس پروگرام کے تحت مستحقین میں 44 ارب سے زائد کی رقم تقسیم کردی گئی۔جمعہ کو معاون خصوصی ثانیہ نشتر نے بتایا کہ احساس پروگرام کے تحت 7 دن میں 44 ارب 19 کروڑ روپے تقسیم کیے جاچکے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں معاون خصوصی نے بتایا کہ یہ رقم 36 لاکھ 80 ہزار خاندانوں میں تقسیم کی گئی۔انہوں نے کہا کہ احساس پروگرام سے استفادہ کرنے والے مستحقین کی اکثریت یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں کی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں