میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کی ملاقات

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲ اپریل ۲۰۲۰

شیئر کریں

وزیر اعظم عمران خان سے جمعرات کے روز چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے ملاقات کی۔ جاوید آفریدی نے ہائر پاکستان کی جانب سے دو لاکھ ماسک وزیر اعظم کو پیش کئے ۔ جبکہ پرائم منسٹر کورونا ریلیف فنڈ کے لیے زلمی فانڈیشن کی جانب سے ایک کروڑ روپے کا چیک وزیر اعظم کو پیش کیا۔ چیئرمین پشاور زلمی کی وزیر اعظم کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اگلے ہفتے ایک چارٹر طیارہ کورونا سے متعلقہ میڈیکل آلات لے کر پاکستان پہنچے گا۔جبکہ وزیر اعظم نے ہائر اور زلمی فانڈیشن کی جانب سے عطیات اور خدمت کے جذبے کو سراہا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں