میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیر خارجہ نے قطر میں پاکستانی سفارتخانے کی نئی عمارت کا افتتاح کردیا

وزیر خارجہ نے قطر میں پاکستانی سفارتخانے کی نئی عمارت کا افتتاح کردیا

ویب ڈیسک
هفته, ۲۹ فروری ۲۰۲۰

شیئر کریں

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے قطر میں پاکستانی سفارتخانے کی نئی عمارت کا افتتاح کردیا۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے قطر میں پاکستانی سفارتخانے کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ قطر میں موجود پاکستانی کمیونٹی کی سہولیات کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ پاکستانیوں کے مسائل کے ترجیحی بنیادوں پر حل کیلئے ہدایات دے دی ہیں۔افتتاحی تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں