میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آرمی ایکٹ بل کی قائمہ کمیٹی سے منظوری ، ہم سب ایک ہیں،فردوس عاشق

آرمی ایکٹ بل کی قائمہ کمیٹی سے منظوری ، ہم سب ایک ہیں،فردوس عاشق

ویب ڈیسک
منگل, ۷ جنوری ۲۰۲۰

شیئر کریں

وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ بل کی قائمہ کمیٹی سے منظوری ثبوت ہے ہم سب ایک ہیں، سیاسی قوتوں کا یکساں موقف جمہوریت کی فتح ہے ۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ قومی سلامتی، ملکی مفاد کا تحفظ سب کی اولین ترجیح ہے ۔ انہوں نے کہا کہ خطے کی حالیہ صورتحال کے پیش نظر باہمی ہم آہنگی وقت کا اہم تقاضا ہے ، پاکستانی قوم ہمیشہ اتحاد اور یکجہتی سے ہر چیلنج سے نبرد آزما ہوتی آئی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں