میگزین

Magazine
تازہ ترین : ایک سو چورانوے سالہ کچھوے کی طویل العمری اور حیاتیاتی خصوصیات نے سائنسدانوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا لی بھارت میں مذہبی اقلیتوں سے امتیازی سلوک، امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات امریکا کو پچاس بحری جہازوں پر سائبر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کا شبہ ایف بی آر نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے ریٹرن فارم میں تبدیلی کر دی سیف سٹی کیمروں کی تکنیکی غلطی کی وجہ سے شہری کو انوکھا چالان موصول کوئی ایک جماعت نئے صوبوں کے قیام کو روک نہیں سکتی، یہ پورے پاکستان کا مسئلہ ہے، طارق فضل چوہدری امریکا نے جدید چپس چین منتقل کرنے کے الزام میں اے آئی کمپنی کو بلیک لسٹ کر دیا سعودی شہزادہ سعود بن عبدالعزیز بن ناصر بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے جینسن ہوانگ کی دوبارہ سی ای او تعیناتی، امریکی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کراچی میں 607 گراں فروشوں پر 24 لاکھ 59 ہزار روپے سے زائد جرمانہ، 4 گرفتار،21 دکانیں سیل

ای پیج

e-Paper
ہائیکورٹ نے انڈیمنٹی بانڈ کی شرط مسترد نہیں معطل کی، فردوس عاشق

ہائیکورٹ نے انڈیمنٹی بانڈ کی شرط مسترد نہیں معطل کی، فردوس عاشق

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۰ نومبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے انڈیمنٹی بانڈ کی شرط مسترد نہیں معطل کی ہے ۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ امید ہے نواز شریف عدالتی فیصلے کی پاسداری کرتے ہوئے وطن واپس آئیں گے ۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف اورشہبازشریف نے عدالت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ واپس آئیں گے ۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان آئین کی حکمرانی اور قانون کی بالادستی چاہتے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں