میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ کا بیان مسترد کر دیا

پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ کا بیان مسترد کر دیا

ویب ڈیسک
منگل, ۱۵ اکتوبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کا بیان مسترد کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع نے خود مختار ریاست کو توڑنے کی دھمکیاں دیں ، بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ کا بیان اشتعال انگیز ہے ، پاکستان کی مسلح افواج اور عوام مادر وطن کا دفاع کرنا جانتے ہیں، دشمن کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے ، پاکستان بھارتی وزیر دفاع کے بیانات کی شدید مذمت کرتا ہے ، بھارتی وزیر دفاع کا بیان بی جے پی حکومت کے ذہن کی عکاسی کرتا ہے ، بھارتی وزیر دفاع کا بیان پاکستان مخالف، انتہا پسندی اور طاقت کے نشے میں چور سوچ کی عکاسی کرتا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں