میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
محکمہ موسمیات نے 29اور30 جولائی کو تیز بارش کی پیش گوئی کردی

محکمہ موسمیات نے 29اور30 جولائی کو تیز بارش کی پیش گوئی کردی

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۴ جولائی ۲۰۱۹

شیئر کریں

محکمہ موسمیات نے بارش کے نئے بننے والے سسٹم سے انتیس اور تیس جولائی کو تیز بارش کی پیش گوئی کردی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے شہر میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشنگوئی کردی ہے ، بارش کے نئے بننے والے سسٹم سے انتیس اور تیس جولائی کو تیز بارش کا امکان ہے ۔ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 33 سینٹی گریڈ اور ہوا میں نمی کا تناسب 60 فیصد اور 26 کلو میٹر کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں