ولن بن گیا……اعجاز رحمانی ؔ
منتظم
جمعه, ۲۳ فروری ۲۰۱۸
شیئر کریں
عدلیہ پر جو تنقید کرتا رہا
شر مساری کا باعث سخن بن گیا
قوم حیرت میں ہے اور پشیمان ہے
کل کا ہیرو ہمار ا ولن بن گیا