میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
باکسر محمد وسیم 3 فائٹس جیتنے کے بعد وطن پہنچ گئے ٗشاندار ا ستقبال

باکسر محمد وسیم 3 فائٹس جیتنے کے بعد وطن پہنچ گئے ٗشاندار ا ستقبال

منتظم
اتوار, ۸ اکتوبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

پاکستان کیمایہ ناز باکسر اور سلور فلائی ویٹ کیٹیگری کے چیمپئن محمد وسیم ورلڈ باکسنگ کونسل کے تحت تین انٹرنیشنل رینکنگ فائٹس جیتنے کے بعد ہفتہ کو وطن واپس پہنچ گئے۔کوئٹہ ایئرپورٹ پر قومی ہیرو کا شاندار استقبال کیا گیا۔محمد وسیم دبئی سے کوئٹہ پہنچے تو استقبال کرنے والوں میں اہل خانہ اور دوست ہی نہیں بلکہ سیکرٹری اسپورٹس بلوچستان بھی موجود تھے۔محمد وسیم چارماہ بیرون ملک رہے، اس دوران انہوں نے ورلڈ باکسنگ کونسل کے تحت تین انٹرنیشنل رینکنگ فائٹس جیتیں اور سلورفلائی ویٹ کیٹیگری میں اپنے چمپئن ہونے کا اعزاز بھی برقرار رکھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں