میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عدنان سمیع نے بیٹی کی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں

عدنان سمیع نے بیٹی کی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں

منتظم
هفته, ۱۵ جولائی ۲۰۱۷

شیئر کریں

عدنان سمیع اور رویا کے گھر مدینہ سمیع کی پیدائش مئی میں ہوئی تھی
مشہور گلوکار عدنان سمیع خان نے اپنی ننھی بیٹی مدینہ سمیع کی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔عدنان سمیع اور رویا کے گھر مدینہ سمیع کی پیدائش مئی میں ہوئی تھی،انہوںنے اپنی بیٹی کے ساتھ خصوصی فوٹو شوٹ کرایا۔عدنان سمیع نے تصویریں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کیں اور بیٹی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں