میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایران کے معروف فلم ڈائریکٹر اہلیہ سمیت گھر میں قتل

ایران کے معروف فلم ڈائریکٹر اہلیہ سمیت گھر میں قتل

جرات ڈیسک
پیر, ۱۶ اکتوبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

ایران کے معروف فلم ڈائریکٹر داریوش مہرجوئی اور ان کی اہلیہ کو گھر میں قتل کر دیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نامعلوم حملہ آور نے چاقو کے وار کر کے ایرانی ڈائریکٹر اور ان کی اہلیہ کو قتل کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام نے ایران کے فلم ڈائریکٹر اور اہلیہ کے قتل کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، ایرانی فلم ڈائریکٹر کی اہلیہ نے سوشل میڈیا پر چاقو سے حملے کی دھمکی ملنے کی شکایت کی تھی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں