میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
 ریپبلکنز کی شکست کے بعد پہلا نتیجہ، امریکی محکمہ انصاف کی اسسٹنٹ اٹارنی جنرل مستعفی

 ریپبلکنز کی شکست کے بعد پہلا نتیجہ، امریکی محکمہ انصاف کی اسسٹنٹ اٹارنی جنرل مستعفی

جرات ڈیسک
جمعه, ۶ نومبر ۲۰۲۶

شیئر کریں

امریکی وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکنز کی شکست کے بعد ٹرمپ انتظامیہ سے پہلا استعفی آگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکنز کی شکست کے بعد ٹرمپ انتظامیہ سے پہلا استعفی آگیا۔محکمہ انصاف کی عہدیدار اسسٹنٹ اٹارنی جنرل ہرمیت ڈھلون نے استعفی دے دیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں