میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مڈٹرم الیکشنز، ٹرمپ کی شکست میں جین زی کا اہم کردار

مڈٹرم الیکشنز، ٹرمپ کی شکست میں جین زی کا اہم کردار

جرات ڈیسک
جمعه, ۶ نومبر ۲۰۲۶

شیئر کریں

73فیصد جین زی نے ڈیموکریٹس جبکہ 25 فیصد جین زی نے ری پبلکنز کو ووٹ دیا،سروے

امریکی مڈٹرم انتخابات میں جین زی نے ڈیموکریٹس کو برتری دلانے میں اہم کردار ادا کیا،امریکی ٹی وی کے سروے میں بتایا گیا کہ 73 فیصد جین زی نے ڈیموکریٹس جبکہ 25 فیصد جین زی نے ری پبلکنز کو ووٹ دیا۔ 30 سے 45 سال کی عمر کے میلینیل کہلانے والے 60 فیصد نے ڈیموکریٹس اور 36 فیصد نے ری پبلکنز کو ووٹ دیا۔ 46 سال سے 61 سال کی عمر کے جین ایکس کہلانے والے 52 فیصد نے ڈیموکریٹس اور 47 فیصد نے ری پبلکنز کو ووٹ دیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں