میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
10 سال قبل سمندر میں پھینکا گیا آٹھ سالہ بچی کا پیغام موصول

10 سال قبل سمندر میں پھینکا گیا آٹھ سالہ بچی کا پیغام موصول

ویب ڈیسک
پیر, ۲۴ اپریل ۲۰۲۳

شیئر کریں

آسٹریلیا میں ساحلِ سمندر کی صفائی کرنے والے عملے کے ایک ممبر کو 10 سال قبل پانی میں پھینکا گیا بوتل بند پیغام ملا ہے۔آسٹریلوی ریاست وِکٹوریا کے شہر وارنابْول میں روس ایونز بیچ پیٹرول 3280 کے ساتھ ساحل کی صفائی کر رہی تھیں جب انہیں پلاسٹک کی بوتل میں بند آٹھ سالہ بچی کا پیغام ملا۔پیغام میں لکھا تھا ’میرا نام آئنیس زیپکان ہے، میں 8 سال کی ہوں، جس کو بھی یہ پیغام ملے اس کے لیے میری اور میرے خاندان کی طرف سے نیک تمنائیں۔پیغام موصول ہونے کے بعد روس ایونز نے انسٹاگرام پر اس بچی کو تلاش کیا (جس کی عمر اب 18 سال ہے)۔حال میں رابطہ کیے جانے پر آئنیس زیپکان نے روس ایونز کو ایک پیغام میں لکھا کہ انہوں نے یہ پیغام وکٹوریا کیشہر پورٹ لینڈ سے 10 سال قبل سمندر میں پھینکا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں