میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
علیمہ خانم کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کا فیصلہ ایک بار پھر موخر

علیمہ خانم کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کا فیصلہ ایک بار پھر موخر

جرات ڈیسک
جمعرات, ۱ اکتوبر ۲۰۲۶

شیئر کریں

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے علیمہ خانم سمیت 10 ملزمان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کا فیصلہ ایک بار پھر موخر کر دیا۔ کیس کی سماعت کے موقع پر کیس کا فیصلہ بغیر کارروائی کے موخر کر دیا گیا۔ علیمہ خانم کے خلاف مقدمے کا فیصلہ 9 اکتوبر تک موخر کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل عدالت نے 22 ستمبر کو کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں