میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اقوام متحدہ کی کمیٹی نے بھارت میں نفرت ابھارنے والے جرائم اور تقاریر کا نوٹس لے لیا

اقوام متحدہ کی کمیٹی نے بھارت میں نفرت ابھارنے والے جرائم اور تقاریر کا نوٹس لے لیا

جرات ڈیسک
جمعه, ۲۸ اگست ۲۰۲۶

شیئر کریں

اقوام متحدہ کی نسلی امتیاز کے خاتمے سے متعلق کمیٹی نے بھارت میں نفرت ابھارنے والے جرائم اور نفرت انگیز تقاریر کا نوٹس لے لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کمیٹی نے جاری کردہ اپنی رپورٹ میں بھارت سے ان کا تدارک کرنے کا مطالبہ کیا ۔نسلی امتیاز کے خاتمے کی کمیٹی نے بھارت سے کہا کہ وہ بھارت میں امتیاز اور نفرت انگیز تقاریر کے خاتمے اور خلاف ورزی کرنے والوں کا احتساب یقینی بنائے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں