میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں معمولی کمی کردی

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں معمولی کمی کردی

جرات ڈیسک
جمعرات, ۲۷ اگست ۲۰۲۶

شیئر کریں

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 50پیسے اور19 پیسے کمی کردی،

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 50پیسے اور19پیسے کمی کردی، نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں پیسوں میں کمی کردی۔پیٹرول کی قیمت میں 50پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی، ڈیزل کی قیمت میں 19پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی،


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں