میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مدارس ایکٹ پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے بات کریں گے،وزیراعلیٰ سندھ

مدارس ایکٹ پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے بات کریں گے،وزیراعلیٰ سندھ

ویب ڈیسک
پیر, ۳۰ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ مدارس ایکٹ پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے بات کریں گے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے سیہون میںمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مدارس ایکٹ آفیشل گزٹ میں آیا ہے، صدر نے دستخط کئے ہیں۔ انہوں نے بانی پی ٹی آئی کی آزادی کیلئے امریکی بیان بارے کہا کہ امریکا آکر عمران خان کو آزاد کرالے، بانی پی ٹی آئی کوعدالت سے جج ہی آزاد کرسکتے ہیں، اگربانی پی ٹی آئی نے کوئی قصور نہیں کیا ہوگا تو کسی پر انحصار کرنے کے بجائے اپنے وکلا سے بات کرے۔ وزیر اعلیٰ نے مزید کہا کہ اگر بانی پی ٹی آئی پر کیس نہیں تو وہ پریشان کیوں ہوتے ہیں، اپنے وکیلوں سے بات کریں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں