میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی میں پلوں کا برا حال، ٹریفک جام، حادثات معمول

کراچی میں پلوں کا برا حال، ٹریفک جام، حادثات معمول

ویب ڈیسک
اتوار, ۸ ستمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

کراچی کے اہم پلوں کا برا حال ہے۔ ان کی حفاظتی دیواریں کب کی ختم ہوچکی ہیں ۔کراچی کے اہم صنعتی زون کورنگی کی جانب جانے والے جام صادق پل کی حفاظتی دیوار غائب ہوچکی ہے۔۔سریئے جو پل کی مضبوطی کے لیے ہوتے ہیں کاٹ دیئے گئے۔ ٹریفک جام حادثات اور اسٹریٹ کرائم اس پل کے مسافروں کا مقدر بنتے جارہے ہیں ٹریفک کی روانی شام اور صبح کے اوقات میں یہاں بدترین متاثر ہوجاتی ہے وجہ ہے پل کا ناہموار راستہ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ یہ پل اپنی مدت پوری کرچکا ہے کراچی میں صرف جام صادق پل ہی نہیں نیشنل اسٹیڈیم سے سوک سینٹر کی جانب جانے والا پل اور قائد آباد مرغی خانے کی جانب جانے والا پل بھی شدید خستہ حال ہوچکا ہے


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں