میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نیب ٹیم کا بحریہ ٹاؤن کے آفس پر چھاپہ، عملے سے پوچھ گچھ

نیب ٹیم کا بحریہ ٹاؤن کے آفس پر چھاپہ، عملے سے پوچھ گچھ

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۹ مئی ۲۰۲۴

شیئر کریں

نیب نے بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے آفس پر چھاپہ مارا۔نیب اور پولیس کی ٹیم نے بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے فیز 2 کے آفس میں چھاپہ مارا، چھاپہ القادر ٹرسٹ یونیورسٹی کا ریکارڈ حاصل کرنے کیلئے مارا گیا، نیب ٹیم نے عملے سے پوچھ گچھ کی۔واضح رہے کہ سی ڈی اے نے زمین چڑیا گھر کے لئے مختص کی تھی۔واضح رہے کہ دو روز قبل ملک ریاض نے ایک ایکس (سابق ٹوئٹ) کے ہینڈل پر یہ پیغام دیا تھا کہ وہ ایک سیاسی دباؤ کا سامنا کر رہے ہیںاور وہ خود کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں