میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ریاض پر داغے گئے حوثیوں کے دو بیلسٹک میزائلوں کو فضا میں تباہ کر دیا گیا

ریاض پر داغے گئے حوثیوں کے دو بیلسٹک میزائلوں کو فضا میں تباہ کر دیا گیا

جرات ڈیسک
جمعه, ۳۰ اکتوبر ۲۰۲۶

شیئر کریں

میزائل کا ملبہ گرنے سے ایک شہری زخمی ہوا،ایک گھر اور گاڑی کو نقصان پہنچا

سعودی دارالحکومت ریاض کی طرف داغے گئے دو بیلسٹک میزائلوں کو فضا میں ہی روک کر تباہ کر دیا۔ سعودی اتحاد ی فوج کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے ایکس پر ایک پوسٹ کے ذریعے ان میزائلوں کو روکے جانے کی اطلاع دی، اتحادی افواج کے مطابق میزائل کا ملبہ گرنے سے ایک شہری زخمی ہوا، ایک گھر اور گاڑی کو نقصان پہنچا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں