میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
تحریک انصاف ، 190ملین پائونڈ کیس سیاسی محرکات پر مبنی قرار

تحریک انصاف ، 190ملین پائونڈ کیس سیاسی محرکات پر مبنی قرار

ویب ڈیسک
هفته, ۲۰ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

پاکستان تحریک انصاف نے 190ملین پاونڈ کیس کو سیاسی محرکات پر مبنی قرار دیدیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں پی ٹی آئی ترجمان نے کہا کہ 190ملین پانڈ کیس بانی پی ٹی آئی کے خلاف جھوٹے مقدمات میں سے ایک ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ یہ کیس سراسر سیاسی محرکات پر مبنی ہے، جس کا مقصد بانی پی ٹی آئی کو قید میں رکھنا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس کیس میں جرم ایک فلاحی یونیورسٹی کا قیام ہے، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی نے ایک پائی کا ذاتی فائدہ نہیں اٹھایا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں