میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسد قیصر کو 3ایم پی او میں ضمانت ملنے کے بعد ڈسٹرکٹ جیل مردان سے رہاکردیاگیا

اسد قیصر کو 3ایم پی او میں ضمانت ملنے کے بعد ڈسٹرکٹ جیل مردان سے رہاکردیاگیا

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۱ دسمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو 3ایم پی او میں ضمانت ملنے کے بعد ڈسٹرکٹ جیل مردان سے رہاکردیاگیا پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے ان کی رہائی کے احکامات جاری کئے تھے جس پر عمل درآمد کرتے ہوئے انہیں بدھ کی شام ڈسٹرکٹ جیل سے رہاکردیاگیا ۔سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کومردان میں توڑ پھوڑ کے مقدمے کے بعد صوابی انتظامیہ نے نو دسمبر کو تین ایم پی کے تخت گرفتارکیاگیاتھا پشاور رہائی کورٹ سے رہائی کے احکامات اورصوابی انتظامیہ کی جانب سے تین ایم پی او میں رہائی ڈسٹرکٹ جیل انتظامیہ کو بدھ کی شام موصول ہوئے رہائی کے وقت اسد قیصر کے بھائی عبدالوحیدخان اوردیگر رشتہ داروں کے علاوہ ان کے لیگل ٹیم کے ارکان اورپارٹی کارکن بڑی تعداد موجود تھی


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں